اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز بارش، لاہور میں رم جھم سے موسم خوشگوار

بدھ 18 فروری 2015 12:32

اسلام آباد/راولپنڈی /لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروی 2015ء) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا، رم جھم اور ٹھنڈی ہوا نے موسم کو دلفریب بنا دیا ، آئندہ چوبیس گھنٹے میں اسلام آباد، گوجرانوالہ ، لاہور اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے۔مغربی ہواوٴں کے زیر اثر اسلام آباد اور راولپنڈی میں گھنے بادل گھِر گھِر آئے ، گرجتے بادل چھما چھم برسے تو جل تھل ایک ہوگیا۔

(جاری ہے)

قدرتی نظارے اجلے اجلے ہوئے اور موسم کی خنکی بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں صبح سویرے ہی آسمان پر بادل چھا گئے۔ بادلوں سے پانی کی بوندیں ٹپکیں تو ہر چیز پر نکھار آگیا ، رم جھم کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا نے موسم دلفریب بنا دیا۔ زیارت اور قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے ہے جس سے معمولات زندگی منجمد ہو کر رہ گئے ، موسم کی خبر دینے والوں نے بتایا کہ آئندہ چوبیس گھنٹے میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور ، ہزارہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر بادل برس سکتے ہیں جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان