آسٹریلیا ‘شدید بارش کی وجہ سے کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ کر دیا گیا

ہفتہ 21 فروری 2015 15:20

آسٹریلیا ‘شدید بارش کی وجہ سے کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ کر دیا گیا

برسبین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) آسٹریلوی شہر برسبین میں شدید بارش کی وجہ سے کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں منسوخ کیے جانے والا پہلا میچ ہے۔میچ کی منسوخی کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا ہے آسٹریلوی محکمہ موسمیات کی جانب سے کوئنزلینڈ میں آنے والے سمندری طوفان کی وجہ سے برسبین میں سنیچر کو شدید بارش کی پیشنگوئی کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کی صبح سے ہی شہر میں شدید بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا جو وقفے وقفے سے جاری رہا۔امپائروں نے بارہا موسم کی صورتحال اور میدان میں کھیل کے امکانات کا جائزہ لینے کے بعد آخر کار میچ منسوخ کرنے کا ہی فیصلہ کیا۔ورلڈکپ 2015 کے منتظمین نے اس میچ کے ٹکٹ خریدنے والے شائقین کو ٹکٹ کے پیسے واپس دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔میچ کی منسوخی کے بعد اب گروپ اے میں مزید ایک ایک پوائنٹ حاصل کرنے کے بعد آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر آ گئی ہیں۔گروپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم تین میچوں میں تین فتوحات کے نتیجے میں چھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر