کینیڈا میں شدید برفباری سے شہری گھروں میں محصور، ایکشہری نے گھر سے کار تک پہنچنے کیلئے برف کی سرنگ بنا لی

بدھ 25 فروری 2015 13:38

اوٹاوا(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) کینیڈا میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، ایک شخص نے گھر سے کار تک پہنچنے کے لیے برف کی سرنگ بنا لی،امریکا اور کینیڈا سمیت مشرقی یورپ میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں برفباری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک شہری نے گھر سے کار تک پہنچنے کے لیے تین فٹ گہری سرنگ کھود کر لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔مارسیل لینڈری نامی شخص کا تھا کہ نوے سینٹی میٹر برفباری پڑنے کے بعد ان کی کار کہیں نظر نہیں آ رہی تھی۔ جس کی تلاش کے لیے گھر سے کھدائی شروع کی اور آخر کار کار ڈھونڈ ہی لی۔ یہ سرنگ جو ایک سو ستہتر سینٹی میٹر اونچی ہے۔ اس کی کھدائی میں چھ گھنٹے کا وقت لگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات