پاکستان میں سردی کی لہر نے ایک بار پھر ڈیرا جما لیا

جمعہ 27 فروری 2015 11:31

اسلام آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015 ) ملک میں سردی کی لہر ایک بار پھر ڈیرا جمائے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار سے منگل کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقے استور اور غذر میں چار روز سے وقفے وقفے سے برف باری جاری ، استور میں برفباری کے باعث کئی بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں گزشتہ ایک ماہ سے بند ۔

(جاری ہے)

چترال میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ بلوچستان میں بھی موسم ٹھنڈا ، ملک کے دیگر شہروں میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی رات سے پیر کے دوران مکران، قلات، کراچی، حیدر آباد اور میرپورخاص ڈویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اتوار سے منگل کے دوران اسلام آباد، پنجاب، مالاکنڈ، مردان، ہزارہ ڈویژن، فاٹا کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..