پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی تیسرے نمبر پرآگیا

ہفتہ 11 نومبر 2023 17:57

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی تیسرے نمبر پرآگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2023ء) پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی ہفتہ کو تیسرے نمبر پر رہا اور شہر کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مضر صحت ایئر کوالٹی کے اعتبار سے کراچی تیسرا نمبر پر آگیا، ہوا میں آلودگی کے زراعت 168 پرٹیکیولیٹ میٹر رہا۔ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت جب کہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کوظاہر کرتا ہے۔ماہرین نے ماسک لازمی استعمال کرنے، پانی ابال کر پینے، سبزیوں اور پھلوں کو دھو کر استعمال کرنے پر زور دیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود ،بعض مقامات پر ہلکی بارش اور بلند پہاڑوں پر ہلکی برف باری ..

ملک کے بالائی  علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا ، میدانی علاقوں میں سموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان

پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم سرد وخشک رہنے ،میدانی علاقوں میں سموگ و دھندپڑنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سندھ،صبح میں دھند، رات میں موسم سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

سعودی عرب،مملکت کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک اور بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

خشک و سردموسم کے باعث نزلہ، کھانسی،زکام، بخار و دیگر موسمی بیماریاں زور پکڑنے لگیں

لاہورسمیت پنجاب کے بیشترشہروں میں موسم سرد وخشک  جبکہ میدانی علاقوں میں سموگ اور دھند کا راج بدستور ..

موثر حکمت عملی کے ثمرات، آلودہ ترین شہروں میں لاہور7 ویں نمبر پر آگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، میدانی علاقوں میں سموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان

کراچی: سردی میں مزید اضافے سے درجہ حرارت میں کمی

امریکا گرین کلائمیٹ فنڈ کے لیے 3 ارب ڈالر دے گا