کراچی کے شہری ماسک پہنیں، شہرکی فضا مزید گرد آلود ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 17 نومبر 2023 15:08

کراچی کے شہری ماسک پہنیں، شہرکی فضا مزید گرد آلود ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2023ء) کراچی کی فضا آلودہ ہوگئی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دے دیا۔شہر میں شام تک ہوا کی رفتار20 سے 25 کلو میٹرفی گھنٹہ تک بڑھنے کا امکان ہے، جس سے فضا مزید گرد آلود ہوسکتی ہے، جس سے بچنے کے لیے شہری ماسک پہنیں۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں اس وقت موسم خشک ہے، شہرمیں صبح، رات میں سردی، جبکہ دن میں حدت ہے اور کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے، شمال مشرقی ہوائیں 5 سے 10 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق شہرمیں ہوا کا معیارغیرصحت بخش ہے، مختلف علاقوں میں ہوا کا معیار170 سے 210 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم سردوخشک  رہنےکا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش نہ ہونے کی پیش گوئی

2023 تاریخ کا گرم ترین سال قرار، جولائی میں درجہ حرارت سب سے زیادہ ریکارڈ

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ملیریا کے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ

مشہور سیاحتی مقامات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود ر ہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ..

کراچی والے سردی کی تگڑی لہر کیلئے تیار ہو جائیں

چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرزکا تحفہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں  سرد رہے گا

بجلی گرنے کے واقعات، پاکستان کو موسمیاتی ڈیٹیکٹرز مل گئے

ملک کے  مختلف مقامات پر آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ، ..

کراچی میں سردی شروع، موسم دن میں خشک اور رات میں خنکی ہوگی،محکمہ موسمیات