لاہور،شاہدرہ میں بارش سے مکان کی چھت گر گئی ، دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

پیر 2 مارچ 2015 11:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء ) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔ شاہدرہ میں ماچس فیکٹری کے قریب جانوروں کے باڑے کام کرنے والے 3 ملازم سو رہے تھے کہ بارش کے باعث خستہ حال چھت گر گئی جس کے باعث ملبے تلے دب کر 60 سالہ ادریس اور 55 سالہ سیف جاں بحق ہوگئے جبکہ 35 سالہ نصیر شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور دونوں لاشوں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ