بلوچستان ،زیارت میں برفباری سے موسم مزید سردہوگیا

بدھ 4 مارچ 2015 11:17

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) وادی زیارت اور قریبی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری جاری ،بلوچستان کے دیگر علاقوں میں موسم ابر آلود رہا۔ ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہا۔بلوچستان کے شمالی علاقوں چمن ،پشین ،کان مہتر زئی سمیت بیشتر علاقوں میں گہرے بادل چھاگئے ۔وادی زیارت اور قریبی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری جاری رہی۔

(جاری ہے)

مالاکنڈ ڈویژن میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ہزارہ ڈویژن میں مانسہرہ میں گزشتہ رات کی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کے بعد موسم سرد ہوگئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ ،ہزارہ ڈویژن ،کشمیر،گلگت بلتستان ،اسلام آباد،لاہور،سرگودھا ،مردان ،پشاور،باجوڑ اور مہمند ایجنسی میں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..