بہاولپور،گردنواح میں موسلادھاربارش، ژالہ باری ،بجلی کانظام درہم برہم ،شہرتاریکی میں ڈوب گیا

جمعرات 5 مارچ 2015 17:15

بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) بہاول پوراورگردنواح میں موسلادھاربارش‘ژالہ باری کے باعث بجلی کانظام درہم برہم ہوگیا شہرتاریکی میں ڈوب گیا‘ بہاول پورشہراوراسکے گردونواح میں گذشتہ روز صبح سے ہی موسلادھاربارش کاسلسلہ شروع ہوا جوکہ شام تک جاری رہا بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا بہاول پوراسکے گردونواح علاقوں سمہ سٹہ خانقاہ شریف احمدپورشرقیہ میں بھی شدیدبارش رہی جبکہ ڈیرہ نواب صاحب میں ژالہ باری ہوئی بارش کے باعث بہاول پورشہر میں بجلی کانظام درہم برہم ہوگیا اور بہاول پورکے اکثرعلاقے تاریکی میں ڈوب گئے اورکئی علاقوں میں شام تک بجلی کی فراہمی معطل رہی جس کے باعث شہریوں کو شدیدمشکلات کاسامنا کرناپڑا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان