اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا،کشمیر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

جمعہ 6 مارچ 2015 14:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) محکمہ موسمیات نے پیر تک اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز بارش ہوئی۔ بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔وادی سوات میں بھی بادل برسے تو نظارے مزید حسین ہوگئے۔چترال کے بالائی مقامات پر ایک روز کے وقفے کے بعد مزید برفباری ہوئی۔

(جاری ہے)

ادھر زیارت ،کان مہترزئی، توبہ اچکزئی اور کوہ سلیمان سمیت شمالی بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بھی دوبارہ برفباری ہوئی جس سے موسم مزید سرد ہوگیا۔گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں ہر طرف برف ہی برف نظر آرہی ہے اور سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات نے اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے پیر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی