سنجاوی ،گردنواح میں برفباری ،بارش ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے

ہفتہ 14 مارچ 2015 17:23

سنجاوی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) سنجاوی اور گردنواح میں برفباری اور بارش ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔سنجاوی میں دو روزہ وقفے کے بعد کل شام کو شدید بارش اور برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا جو کہ تاحال جاری ہیں سب سے زیاردہ برف باری چوتیر ،بٹہ تیر،تاندونی،وچ ونی،شیرین ،پوئی شریف اور دیگر علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہیں جبکہ دیگر علاقوں میں شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں تغیانی کے باعث دھات سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ۔

(جاری ہے)

برفباری اور بارش کے باعث جاتی ہوئی سردی واپس لوٹ آئی۔سردی کے شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئلہ اور سوتی لکڑیوں کے قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان