آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 21 مارچ 2015 13:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ، ژوب، ڈی آئی خان،سرگودھا،ڈی جی خان،ملتان ڈویڑن ، وزیرستان ایجنسی اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے بیشتر علاقوں موسم خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا تاہم کوئٹہ میں ایک ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ملک میں سب سے کم درجہ حرار ت استورمیں منفی تین، کالام منفی دو اور ہنزہ میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی تعداد دوہزار نوسو ساٹھ فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..