گرم ترین دن، کراچی میں درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈہوگیا

پیر 23 مارچ 2015 17:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے،پیر کوکراچی میں رواں سال کے موسم گرما کا پہلا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو کراچی میں رواں سال کے موسم گرما کا پہلا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیاہے۔آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 13 فیصد ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان