لوئر کرم ایجنسی ‘ بارشوں کے باعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی

بدھ 1 اپریل 2015 11:23

پارا چنار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) لوئر کرم ایجنسی کے علاقے بگن میں بارشوں کے باعث دو کمروں کی چھتیں گرنے سے دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز بگن میں بارش کی وجہ سے دو کمروں کی چھتیں گری تھیں جس کے باعث دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے قبائلی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پہاڑی راستوں کی بندش میں مشکلات کا سامنا ہے اور متعدد جگہوں پر حادثات رونما ہوچکے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی