مقبوضہ کشمیر ، بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، عوام پریشان

بدھ 1 اپریل 2015 13:27

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے باعث عوام مزید پریشان ہو گئے ۔ محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق بارشوں کا گزشتہ رات شروع ہونے والا نیا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا ۔

(جاری ہے)

جس سے دریائے جہلم میں پانی کی سطح دوبارہ بلند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔ بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کے بعد پہلے سے سیلاب سے تباہ شہری پریشان ہو گئے ہیں ۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کا پہلے ہی اتنا نقصان ہو چکا ہے اور ا ب اگر دوبارہ سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی تو اس سے نمٹنا ان کے لئے مشکل ہو گا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..