موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی فیملیوں اور منچلوں نے نہر کا رخ کر لیا

موجودہ دور میں مہنگی تفریح گاہوں کا رخ نہیں کیا جا سکتا ،نہر مفت تفریح کا بہترین ذریعہ ہے ‘شہریوں کی گفتگو

اتوار 12 اپریل 2015 17:02

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی شہریوں نے تفریح کیلئے لاہور کے وسط سے گزرنے والی نہر کا رخ کر لیا ،فیملیوں کی ایک بڑی تعداد نہر کنارے تفریح سے لطف اندوز ہوتی رہی جبکہ منچلے پابندی کے باوجود نہر میں نہا کر دفعہ 144کی دھجیاں بکھیرتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تعطیل کے روز شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے نہر کا رخ کیا اوردوپہر کا وقت نہر کنارے گزارا، سیر کے لئے آنے والی اکثر فیملیاں دوپہر کا کھانا بھی ہمراہ لائی تھیں۔

دفعہ 144 کے باوجود منچلوں کی ایک بڑی تعداد نہر میں نہانے میں مصروف رہی ۔ نہر کنارے تفریح کے لئے آنے والوں کا کہنا تھاکہ موجودہ دور میں مہنگی تفریح گاہوں کا رخ نہیں کیا جا سکتا اور نہر مفت تفریح کا بہترین ذریعہ ہے ۔ فیملیوں کا کہنا تھاکہ پولیس کو تعطیل کے روز سیر کے لئے آنیوالی فیملیوں کو تحفظ دینے کے لئے پیٹرولنگ کا عمل بڑھانا چاہیے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان