آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 15 جون 2024 22:27

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم ،خشک رہن اورگردآلودہوا ئیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت45.2 اورکم سے کم 29.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب23فیصد اور شام 5بجے06 فیصد تھا۔آج جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح5 بجکر 12منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر 11منٹ پر ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu