آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

جمعہ 21 جون 2024 23:20

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے،جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2اورکم سے کم 24.1 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 80فیصد اور شام 5بجے53 فیصد تھا۔ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح 5بجکر 11 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر20منٹ پر ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu