آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ‘محکمہ موسمیات

بدھ 15 اپریل 2015 13:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں آئندہ چند روز گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، کوہاٹ، بنوں، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں ملتان ، بہاولپور ، سرگودھا، فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں موسم گرم ہونے کی وجہ سے برف اور ٹھنڈے مشروبات کی طلب بڑھ گئی ہے ۔ شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں اچانک گرمی میں اضافہ ہو گیا چمن پشین ژوب ہرنائی میں گرم ہوا ئیں چلنی شروع ہو گئی ہے۔ ادھر گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی بالائی پہاڑوں پر ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..