ملک میں 5 سی7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے،محکمہ موسمیات

جمعرات 4 جولائی 2024 16:20

ملک میں 5 سی7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2024ء) ملک میں 5 سی7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔اس کے علاوہ ایبٹ آباد، دیر، سوات، کشمیر، ڈیرہ غازی خان، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالا، نارووال، راولپنڈی، فیصل آباد اور پشاور میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ، شدید بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ ساحلی علاقوں میں کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)جمعہ کی شام سے مشرقی سندھ میں مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب 6 سے 7 جولائی کے دوران تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ اور جیکب آباد میں بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور مطلع زیادہ تر ابرآلود ہوگا ،شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات کی آئندہ   ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید ..

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید ..

کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی

ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، قلات، خضدار، نصیر آباد، زیارت، لسبیلہ اور حب میں گرج چمک ..

ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، قلات، خضدار، نصیر آباد، زیارت، لسبیلہ اور حب میں گرج چمک ..

پنجاب میں آج سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں آج سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ 3روز کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

آئندہ 3روز کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور جزوی ابر آلودرہنے کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور جزوی ابر آلودرہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد اور پنجاب میں 17 جولائی سے 19 جولائی تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کاامکان

اسلام آباد اور پنجاب میں 17 جولائی سے 19 جولائی تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کاامکان

جنو بی پنجاب میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،ترجمان محکمہ موسمیات

جنو بی پنجاب میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،ترجمان محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ..

کراچی میں اگلے ہفتے سے بارشوں کا امکان

کراچی میں اگلے ہفتے سے بارشوں کا امکان

کراچی میں اگلے ہفتے سے بارشوں کا امکان

کراچی میں اگلے ہفتے سے بارشوں کا امکان