کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ہفتہ 6 جولائی 2024 18:47

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2024ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں 8 اور 9 جولائی کوگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق 7 سے 8 جولائی کے دوران سجاول،تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ کے بیشتر مقامات پر آج موسم گرم اورمرطوب رہنے جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں کہیں کہیں بوندا باندی کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سے سندھ میں مون سون ہوائیں داخل ہونیکا امکان ہے۔#

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ،موسم خوشگور ہوگیا

محکمہ موسمیات کی آئندہ   ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید ..

کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی

ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، قلات، خضدار، نصیر آباد، زیارت، لسبیلہ اور حب میں گرج چمک ..

پنجاب میں آج سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ 3روز کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور جزوی ابر آلودرہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد اور پنجاب میں 17 جولائی سے 19 جولائی تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کاامکان

جنو بی پنجاب میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،ترجمان محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ..

کراچی میں اگلے ہفتے سے بارشوں کا امکان

کراچی میں اگلے ہفتے سے بارشوں کا امکان