آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

منگل 9 جولائی 2024 19:28

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39.1 اورکم سے کم31.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب65فیصد اورشام پانچ بجے46فیصدتھا۔بدھ کوطلوع آفتاب صبح پانچ بجکر18منٹ پراورغروب آفتاب شام سات بجکر20منٹ پر ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور بلتستان یونیورٹی کے مالی بحران

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ،موسم خوشگور ہوگیا

محکمہ موسمیات کی آئندہ   ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید ..

کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی

ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، قلات، خضدار، نصیر آباد، زیارت، لسبیلہ اور حب میں گرج چمک ..

پنجاب میں آج سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ 3روز کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور جزوی ابر آلودرہنے کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور جزوی ابر آلودرہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد اور پنجاب میں 17 جولائی سے 19 جولائی تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کاامکان

جنو بی پنجاب میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،ترجمان محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ..