کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ مختلف علاقوں میں بارش

منگل 9 جولائی 2024 22:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2024ء) کراچی پر گہرے سیاہ بادل چھا گئے۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں تیس ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقوں ملیر، ایئر پورٹ، قائد آباد، ایف بی ایریا، طارق روڈ صدر، آئی آئی چندریگر روڈ،لیاقت آباد کریم آباد سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

اس سے قبل محکمہ موسمیات کی جانب سے دوپہر کے بعد کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔#

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ،موسم خوشگور ہوگیا

محکمہ موسمیات کی آئندہ   ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید ..

کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی

ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، قلات، خضدار، نصیر آباد، زیارت، لسبیلہ اور حب میں گرج چمک ..

پنجاب میں آج سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ 3روز کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور جزوی ابر آلودرہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد اور پنجاب میں 17 جولائی سے 19 جولائی تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کاامکان

جنو بی پنجاب میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،ترجمان محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ..

کراچی میں اگلے ہفتے سے بارشوں کا امکان

کراچی میں اگلے ہفتے سے بارشوں کا امکان