کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
کئی علاقوں میں برساتی نالوں میں طغیانی مختلف کینالوں میں شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات زیر آب آگئے
پیر 5 اگست 2024 12:55
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کا کہنا ہے کہ سکھر بیراج سے روہڑی کینال کا پانی بند کروا دیا ہے، پانی کی سطح کم ہونے پر شگاف پٴْر کرنے کا کام شروع کیا جائے گا۔دوسری جانب جیکب آباد کیعلاقے میرانپور کے قریب بیگاری کینال میں 100 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا، شگاف سے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی چاول کی فصل متاثر ہوگئی اور درجنوں دیہات زیرآب آ گئے۔
سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں بمبلی مائینر میں شگاف پڑنے سے نہری پانی چار دیہاتوں میں داخل ہوگیا، سیکڑوں ایکڑ اراضی اور کپاس کی فصل زیر آب آگئی۔کھیر تھر پھاڑی سلسلوں میں وقفے وقفے سے جاری بارش سے گاج، سول ندی اور نلی ہلیلی میں طغیانی ا?گئی، سیلابی ریلوں سے تحصیل جوہی کی 5 یونین کونسل متاثر جبکہ فریدہ آباد کے 65 سے زائد دیہات کا جوہی سے رابطہ منقطع ہوگیا، سیلابی صورتحال سے جوہی کے حفاظتی بند کے نو تعمیر شدہ پلوں میں بھی دراڑیں پڑ گئی ہیں۔خیرپور میں مسلسل موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں، شہری اور دیہی علاقے زیر آب آگئے، کھجور، کپاس سمیت دیگر فصلیں شدید متاثر ہوگئی ہیں۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی چلنے اور گرج چمک ..
ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
لاہور: آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش نہ ہونے کی پیشگوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم ،خشک رہنے کا امکان
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ
محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات
بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..
سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے
علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے
کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات
اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
ایک سے ڈیڑھ ہفتے تک بارش کاکوئی امکان نہیں،کراچی میں بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے یو ٹرن لے لیا
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ..
محکمہ موسمیات کی کل فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی
ملتان میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا