پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہے گا، ترجمان

پیر 5 اگست 2024 16:12

پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہے گا، ترجمان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2024ء) پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کے باعث دریائوں میں پانی کے بہائو میں اضافہ ہو رہا ہے،مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہے گا،دریائے سندھ میں چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے،تربیلا اور کالا باغ کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال ہے،دریائے راوی چناب جہلم اور ستلج میں پانی کا بہائو نارمل لیول پر ہے، ڈیرہ غازی خان رودکوہیوں میں پانی کا بہائو نارمل جبکہ چھاچھر رودکوہی میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں رودکوہیوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلابی ریلوں کا خدشہ ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں،ممکنہ سیلابی خطرے کے پیشِ نظر ولنرایبل اضلاع میں انتظامات مکمل ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا کہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 62 فیصد، تربیلا میں 85 فیصد ہے،ستلج ، بیاس اور راوی پر قائم بھارتی ڈیمز میں پانی کی سطح 43 فیصد تک ہے،پی ڈی ایم اے کنٹرول روم اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز 24/7 صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں،عوام الناس سے التماس ہے کہ موسم برسات میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں،خراب موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں،بجلی کی تاروں اور کھمبوں کو چھونے سے گریز کریں،ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر کال کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ

موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ

محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات

بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان   اورملحقہ پہاڑی علاقوں  میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..

بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..

سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے

سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے

علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے

علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے

کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا  ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات