- Home
- Weather
- Weather News
- محکمہ موسمیات کا شدید بارشوں کے باعث ملک کے متعدد علاقوں میں برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا ..
محکمہ موسمیات کا شدید بارشوں کے باعث ملک کے متعدد علاقوں میں برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری
پیر 5 اگست 2024 22:44
(جاری ہے)
اس دوران خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں ، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگل کوسندھ، بلوچستان ،خیبرپختونخوا ، جنوبی/بالائی پنجاب ،خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ۔جبکہ شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، بالائی سندھ ،با لائی خیبرپختونخوا ،شمال مشر قی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ،پنجاب، مشرقی/جنوب مشرقی بلوچستان ، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سندھ:کراچی(ناظم آباد 77، سرجانی ٹائون 72، قائد آباد 61، ملیر ہالٹ 54، ایم او ایس 49، جناح ٹرمینل، اورنگی ٹائون 42، یونیورسٹی روڈ 40، فیصل بیس 37، گلشن حدید 35، نارتھ کراچی 34، ابرہیم حیدری 13، گلشن معمار 12، کیماڑی 07، مسرور بیس 05، کورنگی 04، صدر، ڈی ایچ اے 02)، دادو 26، میر پور خاص 22، تھر پارکر (چھاچرو 11، ڈہلی 07، اسلام کوٹ 05)،حیدر آباد(ایئر پورٹ 09، سٹی 07) ، ٹنڈو جام 09، جیکب آباد 05، موہنجو دہڑو 04، لاڑکانہ03، ٹھٹہ 01، پنجاب: کوٹ ادو 32، بھکر31، مری 22، چکوال 13، خانپور10، بہاولپور(ایئر پورٹ 05، سٹی 01)، ڈیرہ غازی خان، اوکاڑہ 03، ملتان(سٹی 02، ایئر پورٹ 01)، گوجرانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اسلام آباد(گولڑہ) 02، جھنگ، کروڑ (لیہ)، منگلہ 01، بلوچستان: خضدار 21، لسبیلہ 20، پنجگور 06، بارکھان 05، قلات 01، خیبرپختونخوا: چراٹ 42، کاکول 31،مالم جبہ 05، کاکول، پٹن 02،سیدو شریف 01، گلگت بلتستان: استور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔پیر کو ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چلاس 43، نوکنڈی ، بونجی 42 اور دالبندین میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے ، بالائی علاقوں میں تیزہوائوں ..
آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا-محکمہ موسمیات
آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ..
ایک ہفتے تک کراچی میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد میں بارش، فلائٹ آپریشن شدید متاثر
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی چلنے اور گرج چمک ..
ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
لاہور: آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش نہ ہونے کی پیشگوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم ،خشک رہنے کا امکان
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ
محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات
بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..
سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے
علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے
کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات