آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

بدھ 7 اگست 2024 22:04

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2024ء) محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 38.0 اورکم سے کم29.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب82فیصد اور شام پانچ بجے52فیصدتھا۔کل جمعرات کے روزطلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر35منٹ پر اورغروب آفتاب شام سات بجکر04منٹ پر ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu