لاہور : گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا کوئی نیا مریض سامنے نہ آیا

بدھ 7 اگست 2024 22:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اگست2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا کوئی نیا مریض سامنے نہ آیا تاہم محکمہ صحت کی ٹیموں نے شہر کے 4446 مختلف مقامات پر ڈینگی لاروا کی نشاندہی پر لاروا تلف کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ان ٹیموں نے بعض شہریوں کے خلاف مقدمات کا اندراج اور بعض کو وارننگ جاری کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu