- Home
- Weather
- Weather News
- وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث کپاس کے سبز تیلے سے متاثر ہونے کا خدشہ، کاشتکار بچاؤ کےلئے فوری اقدامات ..
وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث کپاس کے سبز تیلے سے متاثر ہونے کا خدشہ، کاشتکار بچاؤ کےلئے فوری اقدامات کریں،محکمہ زراعت
جمعرات 8 اگست 2024 16:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ1بالغ یا بچہ فی پتہ سبز تیلہ، 5بالغ یا بچے فی پتہ سفید مکھی اور 8تا10فی پتہ تھرپس کی معاشی نقصان کی حد ہیں۔
انہوں نے کہاکہ سبزتیلے کے حملے کے تدارک کے لیے تھایا میتھاکسم 25فیصد ڈبلیو جی بحساب 24گرام یاتھایا کلوپرڈ 48فیصد ایس سی بحساب125ملی لیٹر یا کلورفینا پائیر36فیصد ایس سی بحساب 75ملی لیٹر فی ایکڑ سپرے کریں۔انہوں نے کہاکہ سفید مکھی کے تدارک کے لیے ڈایا فینتھیوران 50فیصد ایس سی بحساب 200ملی لیٹر یاتھایا کلوپرڈ 48فیصد ایس سی بحساب125ملی لیٹریاپائری پروکسی فن 10.8فیصد ای سی بحساب 500ملی لیٹر اسیٹا میپرڈ 20فیصد ایس ایل بحساب 125ملی لیٹر فی ایکڑ سپرے کیاجائے جبکہ تھرپس کے تدارک کے لیے سپائنو سیڈ 24فیصد ایس سی بحساب 40ملی لیٹریا ڈائی میتھوایٹ 40فیصد ای سی بحساب 400ملی لیٹر یا ایسی فیٹ 97فیصد ڈی ایف بحساب 300گرام یا تھایا کلوپرڈ 48فیصد ایس سی بحساب125ملی لیٹرفی ایکڑسپرے کریں۔انہوں نے مزید بتایا کہ بارشوں کی وجہ سے کپاس کے کھیتوں میں جڑی بوٹیاں زیادہ اگ آتی ہیں جس سے اس کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی آجاتی ہے اسلئے فصل بڑی ہونے کی صورت میں پودوں کے درمیان ہاتھ سے گوڈی کرکے جڑی بوٹیوں کو فوری تلف کریں یا شیلڈ لگا کر مناسب جڑی بوٹی مار زہر سپرے کریں۔انہوں نے کہاکہ زیادہ بارشوں کی وجہ سے پودے کا قد بڑھ جاتا ہے جس سے پودا پھل دینے کی بجائے بڑھوتری کی طرف مائل ہوجاتا ہے لہٰذا اس غیر ضروری بڑھوتری کو روکنے کیلئے اگست کے مہینے میں ہفتہ یا عشرہ کے وقفہ سے گروتھ ریگولیٹر میپی کوآٹ کلورائیڈ کا 2سے 3بار سپرے کریں۔انہوں نے کہاکہ مزید معلومات ورہنمائی کیلئے محکمہ زراعت کی زرعی ہیلپ لائن 0800-15000یا 0800-29000پر صبح 9بجے سے شام 5بجے تک مفت رابطہ کیاجاسکتاہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے ، بالائی علاقوں میں تیزہوائوں ..
آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا-محکمہ موسمیات
آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ..
ایک ہفتے تک کراچی میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد میں بارش، فلائٹ آپریشن شدید متاثر
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی چلنے اور گرج چمک ..
ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
لاہور: آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش نہ ہونے کی پیشگوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم ،خشک رہنے کا امکان
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ
محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات
بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..
سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے
علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے
کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات