ملتان میں طوفانی بارش ، 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، پورا شہر زیر آب آ گیا
منگل 27 اگست 2024 22:29
(جاری ہے)
کمشنر ملتان ڈویژن ،ڈپٹی کمشنر اور ڈی جی ایم ڈی اے کو لمحہ بہ لمحہ آپریشن سے متعلق رپورٹ پیش کی جا رہی ہے ۔تیز بارش سے ملتان کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا،جس سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب بارش کے باعث میپکو کے درجنوں فیڈرز بھی ٹرپ کر گئے ، جس سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی ۔
میپکو حکام کے مطابق بارش رکتے ہی بند فیڈرز سے بجلی کی بحالی کا کام شروع کر دیا جائے گا ۔کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بارشوں کی پیشگوئی پر واسا حکام کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
لاہور: آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش نہ ہونے کی پیشگوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم ،خشک رہنے کا امکان
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ
محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات
بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..
سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے
علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے
کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات
اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
ایک سے ڈیڑھ ہفتے تک بارش کاکوئی امکان نہیں،کراچی میں بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے یو ٹرن لے لیا
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ..
محکمہ موسمیات کی کل فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی
ملتان میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث دریائوں میں طغیانی کا خطرہ ، متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ..