سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، سمندر میں ہی کمزور ہوکر ختم ہونے کا امکان

طوفان بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں موجود‘ بلوچستان کی ساحلی پٹی کی جانب بڑھتے ہوئے طوفان کا رخ عمان کی جانب ہوگا

ہفتہ 31 اگست 2024 16:13

سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، سمندر میں ہی کمزور ہوکر ختم ہونے کا امکان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2024ء) سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جانا شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں موجود ہے اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کی جانب بڑھتے ہوئے طوفان کا رخ عمان کی جانب ہوگا جب کہ طوفان کا کسی ساحل سے ٹکرانے کاامکان نہیں اور سمندر میں ہی کمزور ہوکر ختم ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب ہوا کا دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن چکا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم بھارتی گجرات اور راجستھان پر اثر انداز ہوگا جب کہ آئندہ 3 سے 4 روز میں یہ سسٹم مشرقی سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر اس کے اثرات کی پیشگوئی کرنا قبل ازوقت ہوگا۔ادھر کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی، ناظم آباد، صدر،کھارادر، ڈیفنس، کورنگی، قیوم آباد، نرسری، پی ای سی ایچ ایس اور طارق روڈ سمیت مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش ہوئی۔شہر میں آج بھی وقفے وقفے سے تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ

محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات

بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان   اورملحقہ پہاڑی علاقوں  میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..

سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے

علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے

کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا  ، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک  رہنے کا امکان