ملتان میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

منگل 3 ستمبر 2024 13:07

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2024ء) ملتان میں منگل کی صبح ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان،ڈی جی ایم ڈی اے رانا سلیم احمد کی ہدایت پر تمام سیوریج اسٹیشنز میں الرٹ جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

شہر میں نکاسئ آب کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے ایم ڈی واسا خالد رضا خان نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔انہوں نے افسران کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تمام شاہراہوں کو فی الفور کلئر کر کے رپورٹ پیش کی جائے اور شہریوں کی شکایات کے ازالے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  موسم خشک  رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کےبیشتر اضلاع میں  موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ