محکمہ موسمیات کی کل فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی

منگل 3 ستمبر 2024 13:59

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2024ء) محکمہ موسمیات نے آج بدھ4 ستمبر کوفیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ آج 4 ستمبر کوفیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ،اسلام آباد، راولپنڈی، منڈی بہاؤالدین، نارووال، لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، خانیوال، ملتان، سرگودھا، رحیم یار خان، خوشاب، کوٹ ادو، خطہ پوٹھوہار، ڈیرہ غازیخان، گوجرانوالہ، گجرات، لیہ، بہاولپور، مری، بہاولنگر، پاکپتن، قصور، گلیات، میانوالی، خانپور، حافظ آباد، ساہیوال، بھکراور سمیت گردو نواح کے علاقوں میں کہیں تیز، کہیں درمیانی بارشیں ہو سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران موسلا دھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے کابھی خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاح اس دوران سفر کیلئے احتیاطی تدابیراپنائیں،پانی کے بہاؤ کا جائزہ لیں کیونکہ پہاڑی علاقوں میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ ہو سکتا ہے لہٰذاشہری سفر سے پہلے موسم کی تفصیلات معلوم کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ

محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات

بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان   اورملحقہ پہاڑی علاقوں  میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..

سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے

علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے

کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا  ، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک  رہنے کا امکان