آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

منگل 3 ستمبر 2024 22:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2024ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا،بالائی /جنوب مشرقی سندھ،شمالی/جنوب مشرقی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر موسلادھار بارش بھی ہوئی۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش پنجاب: نارووال 68، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 55، سٹی 45)، لاہور (سٹی 47، ایئرپورٹ 27)، گوجرانوالہ 41، منڈی بہائوالدین 23، حافظ آباد 22، بہاولنگر 21، گجرات 18، مری 16، جہلم 15، اٹک 12،خانیوال 12، منگلا 10، اوکاڑہ 09، لیہ، جھنگ، شیخوپورہ، قصور 05، کوٹ ادو، چکوال 04، اسلام آباد ( ایئرپورٹ 03، گولڑہ 02، سید پور ، سٹی، بوکرا 01) ، راولپنڈی ( چکلالہ03 ، کچہری02، شمس آباد01)،ڈی جی خان 02، ملتان (شہر)، سرگودھا (سٹی)، جوہرآباد 01، سندھ: مٹھی 63، پڈعیدن 16، بدین 09، چھور 08، شہید بینظیر آباد 01، کشمیر: مظفر آباد (سٹی 10، ایئرپورٹ 08)، گڑھی دوپٹہ 05، کوٹلی 01، خیبرپختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان (ایئرپورٹ 18، سٹی 03)، بالاکوٹ 11، سیدو شریف 11، مالم جبہ 09، کاکول 08، چراٹ 07، تخت بھائی 05، کالام 04، دیر (لوئر)، پٹن 03، پاراچنار 02 پشاور (ایئرپورٹ 02، سٹی 01) باچا خان (ایئرپورٹ) 01، بلوچستان: بارکھان 10، گلگت بلتستان: گوپس 06، چلاس 04، استور، گلگت 03، بگروٹ 02، سکردو میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کوریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 43، نو کنڈی اور دالبندین میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ

موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ

محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات

بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان   اورملحقہ پہاڑی علاقوں  میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..

بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..

سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے

سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے

علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے

علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے

کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا  ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک  رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان