بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

بدھ 4 ستمبر 2024 16:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2024ء) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ کو صوبوں کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ موسیٰ خیل، بارکھان، قلات، خضدار، حب اور لسبیلہ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ حب اور لسبیلہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارکھان میں 10 ملی میٹر، لورالائی میں 7 ملی میٹر اور خضدار میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح نوکنڈی، تربت اور دالبندین میں 40، لسبیلہ میں 38، کوئٹہ اور گوادر میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ

محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے محمکہ موسمیات

بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان   اورملحقہ پہاڑی علاقوں  میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ..

سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے

علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران خطے میں خشک موسم کا امکان ہے

کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا  ، محکمہ موسمیات