اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

مٹھی کے متاثرہ خاندانوں نے تھرپارکراور حیدرآباد کا رخ کرلیا

جمعرات 5 ستمبر 2024 15:37

مٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2024ء) اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی، لوگ بے یارو مددگار، مٹھی کے متاثرہ خاندانوں نے تھرپارکراور حیدرآباد کا رخ کرلیا، تھرکے مختلف ٹیلوں پرعارضی کیمپ قائم کرلیے۔اندرون سندھ موسلادھار بارشوں اور سیلاب نے سب کچھ تہس نہس کردیا، بے یارومددگار لوگ سڑکوں پر آگئے۔ مٹھی کے متاثرہ خاندانوں نے تھرپارکر اور حیدرآباد کا رخ کرلیا۔

کئی افراد نے مٹھی حیدرآباد مرکزی شاہراہ پر پناہ لے لی ہے۔سیکڑوں خاندانوں نے تھر کے مختلف ٹیلوں پر عارضی کیمپ قائم کردیے۔ ضلع بدین تحصیل گولاڑچی سمیت تحصیل جھڈو اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیکڑوں کچے مکانات گر جبکہ کئی مویشی مرگئے۔اپنے چھوٹے سے آشیانوں میں عزت کی زندگی گزارنے والے آج کھلے آسمان تلے حسرت و یاس کی تصویر بنے ہوئے ہیں نوبت فاقوں تک آگئی ہے مگر پھر بھی ضلع انتظامیہ مدد کو نہ آئی۔

(جاری ہے)

صاف پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے متاثرین جوہڑ کا گندا پانی پینے پر مجبور ہیں جو بیماریاں پھیلانے کا باعث بن رہا ہے، لوگ مزدوری سے بھی محروم ہوچکے ہیں، گندگی اور جمع شدہ سیلابی پانی نے مچھروں کی افزائش بھی بڑھادی، متاثر خاندانوں نے حکومت سندھ، ضلعی انتظامیہ اور مخیر حضرات سے مدد کی درخواست کردی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  موسم خشک  رہنے کا امکان

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کےبیشتر اضلاع میں  موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

ملک کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ