کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

کراچی میں ستمبر گرم گزرتا ہے، اکتوبر میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے‘چیف میٹرولوجسٹ

جمعرات 5 ستمبر 2024 22:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 ستمبر2024ء) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کا کوئی امکان نہیں، بارش سے متعلق فی الحال پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔انہوں نے بتایا ہے کہ سندھ کے علاقے تھر پارکر، عمر کوٹ اور ملحقہ علاقوں میں آج اور کل ہلکی بارش ہو سکتی ہے، مون سون ہوائیں وسطِ ستمبر سے سندھ سے واپس لوٹنے لگتی ہیں۔

(جاری ہے)

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں ستمبر گرم گزرتا ہے، اکتوبر میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے یہ بھی بتایا کہ اکتوبر میں ہیٹ ویوز کا بھی امکان ہوتا ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں جنوب مغرب کی سمت سے 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  موسم خشک  رہنے کا امکان

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کےبیشتر اضلاع میں  موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

ملک کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ