بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ہفتہ 7 ستمبر 2024 23:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2024ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،گلگت بلتستان اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا تاہم اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، کشمیر اوربالائی خیبر پختونخواہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش اسلام آباد (سید پور 76، زیروپوائنٹ 73، گولڑہ 44، بوکڑا 29، ایئرپورٹ 6)، راولپنڈی (چکلالہ 55، شمس آباد 53، کچہری 20)، منڈی بہاؤالدین 27، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 21، سٹی 15)، سرگودھا سٹی 20، حافظ آباد 17، منگلا 13، مری 12، جہلم 9، جوہر آباد 8، گجرات 6، لاہور (سٹی)، نورپورتھل 5، اٹک، بھکر 3، کروڑ (لیہ) 2، شیخوپورہ، چکوال ایک، گڑھی دوپٹہ 42، کوٹلی 3، راولاکوٹ، مظفرآباد (سٹی) 2، چراٹ 24، ڈی آئی خان (ایئرپورٹ 18، سٹی 14)، کاکول 14، بالاکوٹ 7، مردان 2، تخت بائی، سیدو شریف اور پشاور ایئرپورٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق دالبندین، نوکنڈی میں درجہ حرارت 42 ، سبی اورتربت میں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ( جمعرات) کے روز پاکستان میں داخل ہوگا

کو ئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی 26ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی ووسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارشوں ..

تیار، (کل)سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض قلب کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا

کراچی میں(کل) سے گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجا ب کے  بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات