خیبر پختونخوا ،موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

سوات ، دیر ، شانگلہ ، کوہستان ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد میںگرج چمک ،تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

پیر 9 ستمبر 2024 22:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2024ء) خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات ، دیر ، شانگلہ ، کوہستان ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد میںگرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات ، دیر ، شانگلہ ، کوہستان ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد میںگرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ سب سے کم درجہ حرارت مالم جبہ اور کالام میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ( جمعرات) کے روز پاکستان میں داخل ہوگا

کو ئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی 26ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی ووسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارشوں ..

تیار، (کل)سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض قلب کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا

کراچی میں(کل) سے گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجا ب کے  بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات