محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

ملک کے مختلف حصوں میں 300 آٹومیٹک ویدراسٹیشنزکی تنصیب بھی کی جائیگی: ڈی جی محکمہ موسمیات

منگل 10 ستمبر 2024 14:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2024ء) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے جدیدریڈارخریدنیکا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان کے مطابق 5 فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے جبکہ محکمہ موسمیات 3 پورٹیبل سرویلنس ریڈاربھی خریدے گا۔

(جاری ہے)

ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ریڈارخیبرپختونخوا کیشہروں چراٹ، ڈیرہ اسماعیل خان میں نصب ہوں گے جب کہ کوئٹہ ،گوادر اورلاہور میں بھی ریڈارلگایا جائیگا۔

صاحبزادہ خان کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 300 آٹومیٹک ویدراسٹیشنزکی تنصیب بھی کی جائیگی۔واضح رہے کہ بادل میں بارش کی مقدار اور سمندری طوفان سے متعلق پیشگی اطلاع فراہم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ریڈار کراچی میں 2019 میں نصب کیاگیا تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  موسم خشک  رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کےبیشتر اضلاع میں  موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ