موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈارخریدنے کا فیصلہ

منگل 10 ستمبر 2024 15:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2024ء) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیشگوئیوں کے لئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان کے مطابق 5فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے جبکہ محکمہ موسمیات 3پورٹیبل سرویلنس ریڈار بھی خریدے گا۔

(جاری ہے)

ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ریڈار خیبرپختونخوا کے شہروں چراٹ، ڈیرہ اسماعیل خان میں نصب ہوں گے جبکہ کوئٹہ، گوادر اور لاہور میں بھی ریڈار لگایا جائے گا۔

صاحبزادہ خان کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 300 آٹو میٹک ویدر سٹیشنز کی تنصیب بھی کی جائے گی۔واضح رہے کہ بادل میں بارش کی مقدار اور سمندری طوفان سے متعلق پیشگی اطلاع فراہم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ریڈار کراچی میں 2019ء میں نصب کیا گیا تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ( جمعرات) کے روز پاکستان میں داخل ہوگا

کو ئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی 26ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی ووسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارشوں ..

تیار، (کل)سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض قلب کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا

کراچی میں(کل) سے گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجا ب کے  بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات