پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم ،خشک رہنے کا امکان

صوبے کے تمام دریائوں و ندی نالوں میں پانی کا بہائو نارمل سطح پر ہی:پی ڈی ایم اے

منگل 10 ستمبر 2024 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 ستمبر2024ء) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مری راولپنڈی اٹک چکوال جہلم سیالکوٹ نارووال گجرات بھکر میانوالی لیہ نورپور تھل اور ڈیرہ غازی خان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔پنجاب کے تمام دریائوں و ندی نالوں میں پانی کا بہائو نارمل سطح پر ہے۔

دریائے سندھ چناب راوی جہلم اور ستلج میں پانی کا بہا نارمل لیول پر ہے۔

(جاری ہے)

راجن پور اور ڈیرہ غازی خان ہل ٹورنٹس میں بھی نارمل صورتحال ہے، منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 84فیصد ،تربیلا ڈیم میں 100 فیصد ہے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ پنجاب کے دریائوں میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں، وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے و متعلقہ ادارے الرٹ ہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عوام الناس سے التماس ہے کہ مون سون بارشوں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ایمرجنسی کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129پر رابطہ کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ( جمعرات) کے روز پاکستان میں داخل ہوگا

کو ئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی 26ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی ووسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارشوں ..

تیار، (کل)سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض قلب کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا

کراچی میں(کل) سے گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجا ب کے  بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات