جیکب آباد میں قیامت خیز گرمی، شہر کی شاہراہیں ویران، پانی اور برف کی قلت

جمعرات 30 اپریل 2015 13:00

جیکب آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) جیکب آباد میں قیامت خیز گرمی، شہر کی شاہراہیں ویران، پانی اور برف کی قلت، گرمی کے باعث 5افراد بے ہوش ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں گرمی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے شدید گرمی کی وجہ سے شہر کی شاہراہیں ویران وسنسان ہوگئی ہے ، قیامت خیز گرمی نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا ہے جبکہ گرمی میں پینے کے پانی اور برف کی قلت پیدا ہوگئی ہے ، پانی کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کردیا ہے ، قیامت خیز گرمی کے باعث شہر میں 5افراد بے ہوش ہوگئے ، گرمی میں ٹھنڈی مشروبات کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور لوگ ٹھنڈی مشروبات کا استعمال کرکے گرمی کو ختم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایشیا کے گرم ترین علاقہ جیکب آباد میں بجلی کی لوذشیڈنگ ختم کی جائے اور پانی کی قلت کو ختم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی