آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ہفتہ 14 ستمبر 2024 21:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2024ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا ہے جبکہ کشمیر، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش گڑھی دوپٹہ 40، مظفر آباد (ایئرپورٹ 5، سٹی 3)، کوٹلی ایک، اسلام آباد (ایئرپورٹ 38، سید پور 10، زیروپوائنٹ 6، گولڑہ 9، بوکرا 3)، اٹک 18، ڈی جی خان16، مری 6، چکوال، گجرات 5، منگلا 3، راولپنڈی (چکلالہ، شمس آباد 3)، سیالکوٹ ایئرپورٹ ایک، تخت بائی 27، سیدو شریف 11، کالام 9، مالم جبہ، کاکول 8، میر کھانی 7، بالاکوٹ، دیر 6، چراٹ 4، باچا خان ایئرپورٹ3، پشاور(ایئرپورٹ 3، سٹی ایک)، پٹن 2 اور استور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق سبی 40، شہید بینظیرآباد، پڈعیدن، سکرنڈ اورتربت میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں   گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  موسم خشک  رہنے کا امکان

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات