آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ہفتہ 21 ستمبر 2024 23:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2024ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ہفتہ کو ریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق نوکنڈی میں 43، بھکر، دالبندین، خیرپور اوردادومیں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجا ب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے  ۔محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجا ب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/ رات کیاوقات میں سرد ..

فیصل آباد سمیت بیشتر اضلاع میں سموگ  اورچند مقامات پر صبح کے اوقات میں دھند  کا امکان

سموگ کا روگ کم نہ ہو سکا، آلودہ شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر براجمان

ملک میں تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

ملک میں تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

لاہور سمیت پنجا ب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک،سموگ ود ھند چھائے رہنے کا امکان

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست آگیا

بھارت سے آلودہ ہوا کا دباؤ لاہور کی جانب موجود