خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات

پیر 23 ستمبر 2024 22:11

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2024ء) خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا ۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں بارش کا امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا ۔

(جاری ہے)

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں بارش کا امکان نہیں ۔ پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ سب سے کم درجہ حرارت کالام میں 11 ، مالم جبہ میں 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور آئندہ تین دن تک شدید سموگ کی زد میں رہے گا،مریم اورنگزیب

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے محکمہ ..

اسلام آباد ، پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

موسمیاتی تغیر نے پشاور کے موسم کو بری طرح متاثر  کیاہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک،سموگ چھائے رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کےاوقات میں سرد ..

ڈی جی  محکمہ موسمیات  کی  نومبر کے وسط تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

جب تک بارش نہیں ہوتی صوبے بھر سے فضائی آلودگی ختم نہیں ہو سکتی: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں  موسم سرد رہنے کا امکان