ملک کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

جمعہ 27 ستمبر 2024 23:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2024ء) ملک کےبیشتر اضلاع میں ہفتہ کے روز موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خیبر پختونخواہ، پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران اسلام آباد، بالائی خیبر پختونحوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری متوقع ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ہے جبکہ خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ بارش راولپنڈی میں ( کچہری 127، چکلالہ 110، شمس آباد 84)، اسلام آباد ( بوکڑہ 117، گولڑہ 90، سٹی 64، سیدپور 43، ایئر پورٹ 32)، جہلم 62، منگلا 51، چکوال 38، گجرات 33، فیصل آباد 32، سیالکوٹ ( ایئر پورٹ 27، سٹی ایک)، اٹک 17، سرگودھا 15، جوہر آباد 12، منڈی بہائوالدین 11، لاہور (ائیر پورٹ) 9، حافظ آباد 8، مری 5، اوکاڑہ 3، نارووال ، قصور ، گوجرانوالہ ایک، دیر (لوئر ) 42، سیدو شریف 30، میر کھانی، کالام، چراٹ 12، مالم جبہ 9، پٹن 8، بالاکوٹ ، دروش 7، کاکول، چترال 2، تخت بائی ایک، مظفر آباد (ایئر پورٹ 9، سٹی 8) ،روالاکوٹ 7، کوٹلی اور گڑھی دوپٹہ میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

جمعہ کو ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق شہید بینظیر آباد، دادو میں درجہ حرارت 43، پڈعیدین، سکرنڈ، موہنجو داڑو، خیر پور، رحیم یار خان اور سکھر میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں   گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

لاہور:گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  موسم خشک  رہنے کا امکان

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان