کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

جمعہ 4 اکتوبر 2024 21:27

کل سے 8 اکتوبر تک مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2024ء) محکمہ موسمیات نے کل ( ہفتہ)سے 8اکتوبر تک اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی نئی موسمیاتی ایڈوائزری کے مطابق 5اکتوبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،5سے 8اکتوبر کے دوران چترال،دیر،سوات،شانگلہ،مالا کنڈ،صوابی میں بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق5سے 7اکتوبر کے دوران مردان، کرم، اورکزئی، کوہاٹ، ہنگو اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بارشیں متوقع ہیں، 5سے 7اکتوبر کے دوران مری، گلیات، گجرات، وسطی اور جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں بادل برسیں گے۔5سے 7اکتوبر تک شہر اقتدار اسلام آباد جبکہ 5سے 8اکتوبر کے دوران کوئٹہ، ژوب، لسبیلہ اور کوئٹہ میں بھی محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور آئندہ تین دن تک شدید سموگ کی زد میں رہے گا،مریم اورنگزیب

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے محکمہ ..

اسلام آباد ، پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

موسمیاتی تغیر نے پشاور کے موسم کو بری طرح متاثر  کیاہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک،سموگ چھائے رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کےاوقات میں سرد ..

ڈی جی  محکمہ موسمیات  کی  نومبر کے وسط تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

جب تک بارش نہیں ہوتی صوبے بھر سے فضائی آلودگی ختم نہیں ہو سکتی: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں  موسم سرد رہنے کا امکان