آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات

پیر 7 اکتوبر 2024 22:50

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2024ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار کو ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت35.0اورکم سے کم 24.2 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 72فیصد اور شام پانچ بجے 44 فیصدتھا۔ منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر09منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر53منٹ پر ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور آئندہ تین دن تک شدید سموگ کی زد میں رہے گا،مریم اورنگزیب

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے محکمہ ..

اسلام آباد ، پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

موسمیاتی تغیر نے پشاور کے موسم کو بری طرح متاثر  کیاہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک،سموگ چھائے رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کےاوقات میں سرد ..

ڈی جی  محکمہ موسمیات  کی  نومبر کے وسط تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

جب تک بارش نہیں ہوتی صوبے بھر سے فضائی آلودگی ختم نہیں ہو سکتی: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں  موسم سرد رہنے کا امکان