- Home
- Weather
- Weather News
- خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
جمعہ 25 اکتوبر 2024 23:06
(جاری ہے)
بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد اور گرد و نواح میں صبح کے اوقات میں سموگ /ہلکی دھند رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تا ہم چترال، سوات اوردیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں موسم خشک رہنے کا امکان جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرتیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ۔محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک،سموگ چھائے رہنے کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کےاوقات میں سرد ..
ڈی جی محکمہ موسمیات کی نومبر کے وسط تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی
جب تک بارش نہیں ہوتی صوبے بھر سے فضائی آلودگی ختم نہیں ہو سکتی: محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت دھند ہوگی،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ، بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ۔محکمہ موسمیات
کراچی سمیت ملک بھر میں سردی معمول سے کم پڑنے کا امکان
خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع
شہرقائد میں سمندری ہوائیں بحال، موسم آج بھی گرم اور مرطوب
لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں سرفہرست، ملتان دوسرا اور اسلام آباد کا تیسرا نمبر
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا، محکمہ موسمیات
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں ورلڈ وائلڈ لائف پاکستان ،انٹرنیشنل کلانمیٹ اینڈ سسٹین ایبلٹی انوائرمنٹپروٹیکشن ..
کراچی میں اتوار تک شدید گرمی اور موسم خشک رہے گا
ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک ہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی میں سورج قہر ڈھانے لگا، درجہ حرارت 40 ڈگری چھونے کا امکان
خیبرپختونخوا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک ہے گا،محکمہ موسمیات